135 Israeli vehicles have been completely or partially destroyed

 



القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ 72 گھنٹے کے دوران ہم نے 135 اسرائیلی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی تباہ کیا ہے،مجاہدین نے مارٹر گولوں اور میزائلوں سے دشمن کے مراکز کو بھی تباہ کیا، میزائلوں سے اسرائیل کے اندر صیہونی اداروں اور اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ترجمان القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کارروائی کے دوران درجنوں صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ القسام کے مجاہدین نے دوبدو لڑائی میں اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا۔ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ مجاہدین نے مارٹر گولوں اور میزائلوں سے دشمن کے مراکز کو بھی تباہ کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میزائلوں سے اسرائیل کے اندر صیہونی اداروں اور اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

Al-Qassam Brigade's military spokesman, Abu Obaidah, has said that during 72 hours, we have destroyed 135 Israeli vehicles completely or partially. Targets have also been targeted.

According to a foreign news agency, on Friday, the spokesman of al-Qassam Brigade said in his statement that dozens of Zionist soldiers were killed and wounded during the operation. He said that the Mujahideen destroyed the enemy's centers with mortar shells and missiles. He further said that the missiles have also targeted Zionist institutions and targets inside Israel.


Post a Comment

0 Comments