معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں شرح
سود میں فی الحال مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے کیے
گئے سروے کے مطابق مارکیٹ کے زیادہ تر ماہرین نے 12 دسمبر کو شیڈول زری پالیسی کمیٹی
کے آئندہ اجلاس میں شرح سود کے فیصلے کے بارے میں اپنی توقعات کا اظہار کیا ہے۔
سروے کے مطابق 63 فیصد شرکا سمجھتے ہیں
کہ پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی جبکہ 19 فیصد افراد کو امید ہے کہ شرح
سود میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوگی۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سروے میں مزید بتایا
گیا کہ 8 فیصد شرکا سمجھتے ہیں کہ شرح سود 50 بیسس پوائنٹس کم ہوگی، جبکہ 6 فیصد
افراد کو 200 پوائنٹس اور 2 فیصد کو 150 بیسس پوائنٹس کمی کی امید ہے
According to economic experts, the interest rate in
the country will not be increased at present. According to the survey conducted
by Topline Securities, most of the market experts believe that the interest
rate decision will be made in the next meeting of the Monetary Policy Committee
scheduled on December 12. Have expressed their expectations about
According to the survey, 63 percent of the
participants believe that there will be no change in the policy rate, while 19
percent of the people expect that the interest rate will decrease by 100 basis
points. Interest rates will drop by 50 basis points, while 6 percent expect a
200 basis point cut and 2 percent expect a 150 basis point cut.
0 Comments