انٹربینک میں ڈالر 288 روپے سے زائد ریٹ پر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 288 روپے 14 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا اور 289 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔

The dollar closed at a rate of more than 288 rupees in the interbank. According to private TV Dunya News, the price of the dollar increased by 27 paise in the interbank market, after which it closed at the rate of 288 rupees 14 paise. On the other hand, the dollar increased by 50 paise in the open market and continued to sell at the rate of 289 rupees 50 paisa.