پاکستان سیمی فائنل کے لیے کیسے کوالیفائی کرے گا

        




 پاکستان کے پاس واحد موقع ہے کہ وہ پہلے بیٹنگ کر کے 400 سکور کرے اور پھر انگلینڈ کو 112 تک محدود کر دے تو اس کا NRR نیوزی لینڈ سے اوپر چلا جائے گا۔ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر کی ٹیم ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments