کمزور وں کے ساتھ شفقت

 


کمزور وں کے ساتھ شفقت
 
ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تمہیں
 اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے اورمدد کی جاتی ہے
 
ابوداؤد 2594
 
 

Post a Comment

0 Comments