یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 05 سے 7 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے کام شروع کر دیا ہے۔

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 05 سے 7 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے اگر حکومت مکمل ریلیف دے تو پیٹرول کی قیمت 12 سے 14 تک کم ہوسکتی ہے۔

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان نگراں وزیراعظم کی منظوری سے کیا جائے گا۔

 

From December 1, the prices of petroleum products are expected to decrease by 05 To 07 Rupees.

According to the sources, OGRA has started the work regarding the changes in the prices of petroleum products.

As a result of the reduction in prices in the global market, petroleum products are likely to become cheaper in Pakistan as well.

Petrol price is expected to decrease by 05 to 07 rupees per liter and diesel price by 6 rupees per liter if govt give full relief than Petrol price might decrease to 12 to 14.

The final announcement of petroleum product prices for the next 15 days will be made with the approval of the caretaker Prime Minister.