GOLD RATES || GOLD RATES PAKISTAN

 




بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یک دم 54 ڈالر کے اضافے سے 2052 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 70روپے کے اضافے سے 2650روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 60.01 روپے کے اضافے سے 2271.94 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ ہو گیا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سونا 5700 روپے فی تولہ مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 4887 روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 157 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 54 ڈالر اضافے 2052 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ چاندی 70 روپے اضافے سے 2650 روپے فی تولہ ہوگیا۔

Post a Comment

0 Comments