کوہلی کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز سے آرام کرنے کا فیصلہ

 


حالیہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے انڈین بیٹر وراٹ کوہلی نے محدود اوورز کی کرکٹ سےوقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

انڈین ایکسپریس‘کے مطابق وراٹ کوہلی نے انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ 10 دسمبر سے جنوبی افریقہ میں شروع 

ہونے والی ٹی20 سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

تاہم اخبار کا دعویٰ ہے کہ وراٹ کوہلی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں ٹیسٹ میچز کھیلتے ہوئے ضرور نظر آئیں گے۔

Post a Comment

0 Comments