پاکستان کرکٹ بورڈ نے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔ 

انضمام الحق کے استعفے کے بعد توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا۔ 

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر  تعینات کردیا ، ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

The Pakistan Cricket Board has appointed caretaker sports minister Wahab Riaz as the chief selector of the national cricket team. After the resignation of Inzamam-ul-Haq, Taseef Ahmed was appointed as the interim chief selector for the tour of Australia, but he was removed from the post yesterday. On the other hand, the Pakistan Cricket Board has appointed former captain Muhammad Hafeez as the team director. After the poor performance in the World Cup, there have been major changes in the national team. He will be the captain of the Pakistani T20 team. The captain of the ODI team will be announced later